Business Recorder - Pakistan

بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران قومی مفادات کا تحفظ کرینگے، اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو آگاہ کردیا
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں علاقائی کشیدگی میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیان کے مطابق جہاں دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بات چیت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اسلام آباد نے علاقائی امن برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے قومی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس کے جواب میں امریکی سفارت کار نے واشنگٹن کی جانب سے کشیدگی میں کمی پر زور دیا اور دفتر خارجہ نے کہا کہ بیکر نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ کشیدگی میں کمی کی خواہش رکھتا ہے اور وہ بدلتی ہوئی صورتحال پر دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔