Business Recorder - Pakistan

کراچی، کورنگی کریک میں لگی آگ ایک بار پھر بجھ گئی
کراچی کے کورنگی کریک کے علاقے میں مارچ میں ایک تیل کی ریفائنری کے قریب پراسرار آگ لگ گئی تھی جو گزشتہ رات خود بخود بجھ گئی، ٹی پی ایل پراپرٹیز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جمعہ کو ایک نوٹس میں اس کی اطلاع دی۔

آگ 29 مارچ کو کھدائی کے دوران لگی تھی۔

نوٹس کے مطابق کورنگی کریک میں لگنے والی آگ کے واقعے کے بارے میں ہماری پچھلی اپڈیٹس کے تسلسل میں، ٹی پی ایل یہ تصدیق کرنے میں خوش ہے کہ 28 مارچ 2025 کی شام کورنگی کریک میں لگنے والی آگ ایک بار پھر رات گئے خود بخود بجھ گئی۔

یہ پچھلے 10 دنوں میں دوسری بار ہے کہ آگ خود بخود بجھ گئی ہے۔

صنعت کے ماہرین کے مطابق 2 سے 3 ہفتوں کے ٹائم لائن کے مطابق ایسا نظر آتا ہے، اور ٹی پی ایل کے اپنے داخلی جائزے کے مطابق بھی ایسا ہی ہے۔

آگ 15 اپریل کو خود بخود بجھ گئی تھی لیکن حکام نے بعد میں اسے گیس لیک کے خطرات سے بچانے کے لیے دوبارہ جلا دیا تھا۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان حسام خان نے اس وقت بزنس ریکارڈر کو بتایا تھا کہ آگ 15 اپریل کو خود بخود بجھ گئی تھی لیکن گیس کا اخراج ابھی بھی جاری تھا، جو نزدیکی علاقوں میں رہائشیوں کے لیے صحت اور حفاظت کے خطرات پیدا کر سکتا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جانچ کے بعد، حکام نے آگ کو قابو سے دوبارہ جلانے کا فیصلہ کیا۔

ٹی پی ایل کے جمعہ کے نوٹس میں کہا گیا کہ 8 اپریل 2025 کو وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے ایک تکنیکی کمیٹی کی تشکیل کے بعد، اس کمیٹی نے امریکی کمپنی ”کڈ ویل“ کو تکنیکی جائزہ فراہم کرنے اورآگ پر قابو پانے کی حکمت عملیوں کے بارے میں مشورہ دینے کے لیے کہا۔

آگ کی شدت میں کمی اور اس کا بالآخر بجھنا اس کے  گیس کے چھوٹے پاکٹ کی موجودگی کی وجہ سے ہے۔

نوٹس کے مطابق تاہم، ماہر کمیٹی اور ٹی پی ایل اس علاقے کی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ کسی بھی باقی ماندہ گیس کے اخراج کے آثار کا پتا چل سکے۔ اگلی کارروائی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ تکنیکی کمیٹی کی جاری تشخیص کے مطابق کی جائے گی۔