Business Recorder - Business & Finance

سی سی پی نے جنید جمشید، یو اینڈ آئی گارمنٹس کے انضمام کی منظوری دے دی
مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے جنید جمشید (پرائیویٹ) لمیٹڈ (جے جے پی ایل) کو یو اینڈ آئی گارمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ (یو اینڈ آئی) لمیٹڈ (یو اینڈ آئی) میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات مسابقی کمیشن نے منگل کو جاری کردہ اپنے بیان میں بتائی ہے۔

انضمام کی درخواست یو اینڈ آئی اور جے جے پی ایل نے مشترکہ طور پر جمع کرائی تھی، جس میں حصص کے تبادلے کے انتظامات کے ذریعے جے جے پی ایل کے پورے کاروبار کے حصول کے لیے سی سی پی کی اجازت مانگی گئی تھی۔ ٹرانزیکشن کی تکمیل کے بعد جے جے پی ایل ایک علیحدہ قانونی ادارے کے طور پر موجود نہیں ہوگا  اور اس کے آپریشنز ، اثاثے اور ذمہ داریاں مکمل طور پر یو اینڈ آئی میں ضم ہوجائیں گی۔

سی سی پی نے اس بات کا جائزہ لینے کے لئے پہلے مرحلے کا تقابلی جائزہ لیا کہ آیا مجوزہ انضمام کے نتیجے میں متعلقہ مارکیٹس، جیسے کہ ملبوسات، جوتے، لوازمات،  خوشبواور کاسمیٹکس، میں کسی غلبے یا اجارہ داری کے قیام یا مضبوطی کا باعث تو نہیں بنے گا۔

سی سی پی نے نوٹ کیا کہ یہ ٹرانزیکشن ایک ہی گروپ کا اندرونی معاملہ ہے کیونکہ یو اینڈ آئی میں پہلے سے ہی 25 فیصد حصص کی مالک ہے۔

کمیشن نے قرار دیا کہ اس انضمام سے کسی بھی متعلقہ مارکیٹ میں مسابقت نمایاں طور پر متاثر نہیں ہوگی کیونکہ دونوں کمپنیوں درمیان کاروباری مماثلت ہے جبکہ مارکیٹ میں داخلے کی رکاوٹیں کم ہیں اور متعدد مسابقتی کمپنیاں پہلے سے موجود ہیں۔

اس کے مطابق سی سی پی نے مسابقتی ایکٹ 2010 کی دفعہ 31 (1) (ڈی) (آئی) کے تحت انضمام کی اجازت دی۔