Business Recorder - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے اسمارٹ انوائرنمنٹ پروٹیکشن فورس کا افتتاح کردیا
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب نے باضابطہ طور پر پاکستان کی پہلی اسمارٹ ماحولیاتی تحفظ فورس کا آغاز کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انوائرنمنٹ پروٹیکشن فورس کا قیام پنجاب کے ماحولیاتی بہتری کے سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کی پہلی اسمارٹ انوائرنمنٹ پروٹیکشن فورس کا آغاز صاف اور سرسبز مستقبل کے حصول کی جانب ایک جرات مندانہ اقدام ہے۔سمارٹ فورس کو ڈرون نگرانی، ایئر کوالٹی انڈیکس کی حقیقی وقت میں نگرانی کے آلات اور موبائل لیبارٹریز فراہم کی گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خصوصی اسکواڈز قائم کیے گئے ہیں تاکہ صنعت، پانی، پلاسٹک، زراعت، ٹرانسپورٹ اور ایندھن کے شعبوں کو مؤثر طریقے سے منظم کیا جاسکے۔

اسمارٹ انوائرمنٹ فورس ایئر کوالٹی انڈیکس میں فوری ردعمل، مؤثر عمل درآمد اور مسلسل بہتری کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے  وزیر ماحولیات، سیکریٹری ماحولیات، ڈی جی ای پی اے اور ان کی ٹیم کو اس وژن کو حقیقت بنانے پر مبارکباد پیش کی ۔

انہوں نے مزید کہا کی ماحولیاتی تحفظ کے مشن کی تکمیل کے لیے مضبوط ادارہ جاتی اصلاحات، تمام اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں کی فعال شراکت داری نہایت ضروری ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025