Business Recorder - Business & Finance

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارچ 2025 کے لیے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 25 اپریل 2025 تک توسیع کردی ہے۔ یہ اس شرط پر ہے کہ متعلقہ سیلز ٹیکس کی واجب الادا رقم مقررہ تاریخ تک جمع کرادی گئی ہو۔

اس سلسلے میں ایف بی آر نے چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئرآفس (ایل ٹی اوز)، میڈیم ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز) اور ریجنل ٹیکس دفاتر (آر ٹی اوز) کو ہدایات جاری کی ہیں۔

سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی سیکشن 74 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کی سیکشن 43 کے تحت دیے گئے اختیارات کے استعمال میں، ایف بی آر نے یہ ہدایت کی ہے کہ فروری 2025 کے ٹیکس دورانیے کے لیے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن کی جمع کرانے کی تاریخ جو کہ 18 مارچ 2025 کو واجب تھی اور 13 اپریل 2025 تک بڑھا دی گئی تھی، اب مزید 25 اپریل 2025 تک بڑھا دی گئی ہے، بشرطیکہ متعلقہ سیلز ٹیکس کی واجب الادا رقم مقررہ تاریخ تک جمع کرادی جائے۔

ایف بی آر نے مزید کہا کہ مارچ 2025 کی ٹیکس مدت کے لئے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 25 اپریل 2025 تک توسیع کی گئی ہے بشرطیکہ واجب الادا سیلز ٹیکس کی ذمہ داری مقررہ تاریخ کے اندر جمع کرائی گئی ہو۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025