Business Recorder - Pakistan

اسلام آباد انڈرپاس منصوبے کا افتتاح, وزیرِاعظم کا تمام صوبوں کی یکساں ترقی کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے تمام صوبوں میں یکساں ترقی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کی ہر اکائی  کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اسلام آباد میں جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

علاقائی عدم مساوات کو ختم کرنے کی کوششوں پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے بلوچستان کے لئے مختص فنڈز میں ”نمایاں اضافے“ کا ذکر کیا ، جس میں این -25 ہائی وے کی جاری ڈبلائزیشن بھی شامل ہے جو ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دو سال کے اندر مکمل ہونے والی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ قومی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بلوچستان کی ترقی کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے فچ ریٹنگز کی حالیہ اپ گریڈنگ کو گزشتہ ایک سال کے دوران حکومتی کارکردگی کا ثبوت قرار دیا۔

وزیر اعظم نے وفاقی دارالحکومت کی خوبصورتی کی کوششوں کی تعریف کی اور ان کو جاری رکھنے پر زور دیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ انڈر پاس 35 دن میں کھول دیا جائے گا اور یہ ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنے کے وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے، کمرشل زون گرڈ لاک کو حل کرنے کے لئے بلیو ایریا پارکنگ پلازہ بھی تعمیری مراحل میں ہے۔