Business Recorder - Markets - Commodities

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں آج پھر ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 3310 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح  پر بھی فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے کے بڑے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ 48 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پرجاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 373 روپے کے بھاری اضافے سے پہلی بار 2 لاکھ 98 ہزار 353 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہوگئی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 63 روپے کے اضافے سے 3 ہزار 460 روپے ہوگئی۔