Business Recorder - Pakistan

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، جنہوں نے ڈپلومیسی فورم کانفرنس میں شرکت پر ان کا خیرمقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔

صدر اردوان نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ان شاء اللہ جلد محمد نواز شریف سے ملاقات کروں گا۔’ ترک خاتونِ اول محترمہ امینہ اردوان بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صدرِ ترکیہ کو صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کا خیرسگالی کا پیغام بھی پہنچایا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے پر شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ڈپلومیسی فورم 2025 کانفرنس سے خطاب کیا، جس کا عنوان تھا: ’’تقسیم شدہ دنیا میں مستقبل کی تعمیر — تعلیم! تبدیلی کی قوت‘‘۔ اپنے خطاب میں انہوں نے پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی حکومت کے اقدامات اور اپنی جماعت کے منشور پر روشنی ڈالی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025