Business Recorder - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم ڈی ریگولیشن ، فری مارکیٹ پالیسی کی منظوری دے دی
پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کے لیے اہم اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو گندم کے لیے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی منظوری دے دی، بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت کے ساتھ کسان اپنی فصل کا مکمل فائدہ اٹھا سکیں گے۔

مریم نواز شریف نے رواں سال گندم خریدنے کے لیے نجی شعبے کو بھی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ گندم خریدنے کا عمل نجی شعبے کے ذریعے کیا جائے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025