Business Recorder - Business & Finance

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں  0.20 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس ہفتے  چکن کی قیمت میں 7.17 فیصد، آلو کی قیمت میں 6.50 فیصد، پیاز کی قیمت میں 5.10 فیصد، لان پرنٹ کی قیمت میں 0.71 فیصد، ٹماٹر کی قیمت میں 0.66 فیصد، گڑ کی قیمت میں 0.63 فیصد، سرسوں کے تیل میں 0.61 فیصد، گوشت میں 0.52 فیصد، لانگ کپڑے کی قیمت میں 0.32 فیصد، تازہ دودھ کی قیمت میں 0.25 فیصد، لکڑی اور مٹن کی قیمت میں 0.12 فیصد اور سگریٹ کی قیمت میں 0.08 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سالانہ مہنگائی کے  رجحان میں 1.99 فیصد کمی دیکھی گئی جس میں پیاز (67.46 فیصد)، آٹے (31.63 فیصد)، ٹماٹر (20.93 فیصد)، لال مرچ پاؤڈر (20.00 فیصد)، بجلی کے بل (قسط 1) (18.92 فیصد)، ٹی لپٹن  (16.98 فیصد)، ماش (13.47 فیصد)، پٹرول (11.89 فیصد)، مسور (11.03 فیصد)، باسمتی چاول ٹوٹا (9.64 فیصد)، ڈیزل (8.29 فیصد)، اور ایل پی جی (0.62 فیصد) کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔اس کے مقابلے میں خواتین کی سینڈل (55.62 فیصد)، مونگ (27.10 فیصد)، پاؤڈر ملک (25.74 فیصد)، گوشت (21.10 فیصد)، چینی (18.60 فیصد)، چنے کی دال (17.91 فیصد)، سبزی کا گھی 1 کلو (16.21 فیصد)، چکن (15.74 فیصد)، سبزی کا گھی 2.5 کلو (15.66 فیصد)، پرنٹ لان (12.52 فیصد)، جارجیٹ (10.54 فیصد) اور لکڑی (10.53 فیصد) میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔