Business Recorder - World

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے میں توسیع کی حمایت نہیں کرتے، برطانیہ
برطانیہ کے ایک وزیر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ برطانیہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں توسیع کی حمایت نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں غزہ میں جنگ کی بحالی پر گہری تشویش ہے۔ جونیئر وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ برطانیہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں توسیع کی حمایت نہیں کرتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا سنگین خطرہ ہے کہ اسرائیل نہ  اپنے جائز ذاتی دفاع سے بڑھ کراقدام کر رہا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے امداد کی ناکہ بندی کے بارے میں پوچھے جانے پر فالکنر نے کہا کہ ’ہم نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کا سنگین خطرہ ہے۔ ہم ان نکات پر ان پر دباؤ ڈالتے رہیں گے۔