Business Recorder - Pakistan

بینک تعطیلات: اسٹیٹ بینک نے عید الفطر 2025 کے لیے 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید الفطر  پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان 31 مارچ سے 2 اپریل 2025 (پیر تا بدھ) تک بند رہے گا۔

اس سے قبل وفاقی حکومت نے عید الفطر پر دفاتر میں تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

کابینہ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عید الفطر کے موقع پر 31 مارچ سے 2 اپریل (پیر سے بدھ) تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس سال عید الفطر 31 مارچ یا یکم اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا انحصار چاند نظر آنے پر ہے۔