Business Recorder - Business & Finance

کراچی چیمبرکی ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ میں توسیع کی اپیل
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ میں توسیع کی باضابطہ درخواست کی ہے

ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈی جی ٹی او) کو ارسال کردہ ایک خط میں کے سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل ایس ایم ایچ رضوی نے حکام سے ممبر شپ تجدید کی آخری تاریخ کو 31 مارچ سے 30 اپریل 2025 تک توسیع کی درخواست کی تاکہ کاروباری برادری کو بغیر کسی رکاوٹ کے ممبرشپ کی تجدید کا عمل مکمل کرنے کے لیے مناسب وقت میسر آ سکے۔

کے سی سی آئی نے نشاندہی کی کہ اس کے متعدد ممبران روایتی طور پر مارچ کے آخری دنوں میں اپنی ممبرشپ کی تجدید کراتے ہیں۔ تاہم عید الفطر کی تعطیلات 29 مارچ سے شروع ہونے کے باعث، بہت سے کاروباری اداروں کو مقررہ وقت میں تجدید مکمل کرنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

ے سی سی آئی نے اس بات پر زور دیا کہ آخری تاریخ میں توسیع کاروباری برادری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگی جس سے ممبران کو سہولت حاصل ہوگی اور وہ تجدید کا عمل آسانی سے مکمل کر سکیں گے

ے سی سی آئی اپنے ممبران کو سہولتیں فراہم کرنے اور تجدید کے عمل کو ہموار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ کاروباری برادری کے بہترین مفاد میں چیمبر متعلقہ حکام سے اس درخواست پر فوری کارروائی کرنے کی اپیل کرتا ہے۔