Business Recorder - Pakistan

مہنگائی میں مسلسل کمی پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان
وزیراعظم شہبازشریف نے کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق مہنگائی میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ادارہ  شماریات  کے مطابق  ملک کی سالانہ مہنگائی کی شرح فروری میں کم ہو کر 1.5 فیصد رہ گئی، جو تقریباً ایک دہائی کی کم ترین سطح ہے اور وزارت خزانہ کی توقعات سے کہیں کم ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ افراط زر میں کمی، جو معاشی استحکام میں کردار ادا کرتی ہے، مثبت خبر ہے کیونکہ حکمران اتحاد اپنی حکومت کا پہلا سال مکمل کر رہا ہے۔

جولائی 2024 سے فروری 2025 تک اوسط مہنگائی کی شرح 5.9 فیصد رہی، جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں 28 فیصد کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اس نمایاں بہتری کا سہرا حکومت کی معاشی ٹیم کی مسلسل کاوشوں کو دیا جس کی وجہ سے معاشی اشاریوں میں پیش رفت ہوئی۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ جاری معاشی ترقی تمام اداروں کے باہمی تعاون اور مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے، جو اقتصادی ترقی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میکرو اکنامک بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم نے مہنگائی میں مزید کمی کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ عوام کو ضروری اشیاء مناسب قیمتوں پر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025