Business Recorder - Business & Finance

کے الیکٹرک کا انرجی پروگریس اینڈ انوویشن چیلنج 2025 کا آغاز
کے الیکٹرک نے توانائی شعبے میں تخلیقی صلاحیتوں، جدت اور مقامی حل کے فروغ کے عزم کے تحت انرجی پروگریس اینڈ انوویشن چیلنج (ای پی آئی سی) 2025 کا آغاز کردیا ہے۔

یہ چیلنج 2022 میں متعارف کرائے گئے ”7/11+ انویشن چیلنج“ کی شاندار کامیابی کے تسلسل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ ای پی آئی سی 2025 کا مقصد کاروباری ماہرین، تعلیمی اداروں، محققین اور تھنک ٹینکس کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے تاکہ توانائی شعبے کے لیے جدید ترین حل تیار کیے جا سکیں۔

تخلیقی ماہرین کے پاس دو اختیارات ہوں گے: وہ یا تو کے-الیکٹرک کے پہلے سے طے شدہ چیلنج اسٹیٹمنٹس پر کام کریں یا اپنے انقلابی خیالات پیش کریں۔ اس سال کے ای پی آئی سی چیلنج میں ان موضوعات کو نمایاں کیا گیا ہے جو نہ صرف ریگولیٹری ترجیحات سے ہم آہنگ ہیں بلکہ صارفین کو درپیش اہم مسائل کے حل میں بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان میں “ٹیمپر پروف پی ایم ٹی پر مبنی لوڈشیڈنگ سلوشنز شامل ہیں، جن کا مقصد زیادہ منصفانہ اور شفاف بجلی کی تقسیم کو یقینی بنانا ہے جب کہ بل ادا کرنے والے صارفین کو غیر ضروری تعطل سے محفوظ رکھنا بھی اس کا حصہ ہے۔

بجلی کے شعبے میں انقلابی حل متعارف کرانے کے لیے دیگر چیلنج اسٹیٹمنٹس بھی تیار کی گئی ہیں، جن میں بجلی کی سہولیات کے لیے رئیل ٹائم فلیٹ ٹریکنگ اور نگرانی ، توانائی کی چوری کی پیشگی نشاندہی ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے خودکار ڈیمانڈ پیشگوئی ، بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس ایس) کا استعمال: قابل تجدید توانائی کے بڑھتے انضمام کے تحت نظام کی حرکیات کا انتظام, ٹرانسفارمر کی ناکامی کی قبل از وقت نشاندہی، فوٹو وولٹک (پی وی) اثرات کا تجزیہ، بجلی کی ترسیل کی لائنوں کی اسمارٹ مانیٹرنگ: گرڈ کی استعداد میں اضافہ ، زیر زمین ایم وی کیبل ہیلتھ انڈیکسنگ، اور اوپن انوویشن: بجلی کے شعبے میں تبدیلی کو فروغ دینا  شامل ہیں ۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025