Business Recorder - Pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول 50 پیسے، ڈیزل 5.31 روپے سستا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

یکم مارچ 2025 سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 31 پیسے فی لٹر سستا کیا گیا ہے جب کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کی معمولی کمی کی گئی ہے، یہ کمی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ 2025 سے ہائی اسپیڈ ڈیزل، پٹرول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش پر حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی صارف قیمتوں میں نظرثانی کی ہے۔ نئی قیمتیں یکم مارچ 2025 سے آئندہ  پندرہ دن کے لیے مؤثر ہوں گی۔

نظرثانی شدہ نرخوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5.31 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263.95 روپے سے کم ہو کر 258.64 روپے ہوگئی ہے۔

پٹرول  کی قیمت میں 50 پیسے کی معمولی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 255.63 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے جو پہلے 256.13 روپے فی لیٹر تھی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.53 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 168.12 روپے فی لٹر ہو گئی جو پہلے 171.65 روپے فی لٹر تھی۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اسکی نئی قیمت 153 روپے 34 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025