Business Recorder - Sports

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں  ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باؤوما نے کہا کہ بیٹنگ کرنے کا  فیصلہ وکٹ کی صورتحال کو دیکھ کر کیا گیا ہے، اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

جنوبی افریقا کے کپتان نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی بولنگ پر مکمل اعتماد ہے،ہم ایک اسپنر کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو اس وکٹ پر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں، لیکن ہم معیاری کرکٹ کھیلنے اور میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

افغانستان

ابراہیم زدران تین ماہ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کررہے ہیں، یا د رہے کہ  دسمبر میں ان کے ٹخنے میں چوٹ لگی تھی۔

پلیئنگ الیون: رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، عظمت اللہ عمرزئی، گلبدین نائب، محمد نبی، راشد خان، نور احمد، فضل حق فاروقی

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک تجربہ کار اسپنر مہاراج کے ساتھ میدان میں اتر  رہی ہے جبکہ ہینرک کلاسین انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔

پلیئنگ الیون: ریان ریکیلٹن ، ٹونی ڈی زورزی، ٹمبا باؤوما (کپتان)، راسی وان ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان ملڈر، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا، لنگی نگیڈی