Business Recorder - Markets - Financial

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری
انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی جس میں 0.04 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے قدر میں  10 پیسے اضافے سے روپے 279.05  پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو روپیہ 279.15  پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر ین 9 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کیونکہ مارکیٹ پلیئرز نے جاپان میں مزید شرح سود میں اضافے کی توقع میں سرمایہ کاری بڑھا دی، جبکہ امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیاں روزگار کے ماہانہ اعداد و شمار کے اجرا سے قبل مستحکم رہیں۔

ایک غیر مستحکم ہفتے کے بعد، جس میں امریکی ٹیرف خدشات سے متعلق خبریں مارکیٹ کو متاثر کرتی رہیں، تاجروں نے امریکی ملازمتوں کے اعدادوشمار کا انتظار کیا جب کہ وہ جیوپولیٹکس اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وسیع پالیسی اقدامات پر بھی نظر رکھے ہوئے تھے۔

امریکی لیبر مارکیٹ مضبوط رہی ہے۔ رائٹرز کے سروے میں شامل ماہرینِ معیشت نے توقع ظاہر کی ہے کہ جنوری میں بے روزگاری کی شرح 4.1 فیصد پر برقرار رہے گی جبکہ معیشت میں 1,70,000 نئی ملازمتوں کے اضافے کا امکان ہے۔

لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جنوری کے روزگار کے اعدادوشمار کی تشریح کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔

ڈالر انڈیکس 107.69 پر مستحکم رہا، حالانکہ اس ہفتے کے آغاز میں امریکی ٹیرف خدشات کے باعث یہ 109.88 تک پہنچ گیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف نئی تجارتی جنگ اور دیگر ممالک پر محصولات میں اضافے کی دھمکیوں کی وجہ سے جمعہ کے روز ایشیائی تجارت میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا لیکن مسلسل تیسرے ہفتے بھی اس میں کمی دیکھی گئی۔

برینٹ کروڈ کے سودے 52 سینٹ اضافے کے ساتھ 74.81 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے  لیکن رواں ہفتے اس میں 2.5 فیصد کمی متوقع ہے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 44 سینٹ کا اضافے کے ساتھ 71.05 ڈالر فی بیرل ہوگئی  جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر اس میں تقریباً 2 فیصد کمی  ہوئی۔