Business Recorder - Pakistan

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دی اور نئے سال کی تقریبات میں چینی قیادت کے ساتھ ساتھ چین کے برادر عوام بشمول پاکستان میں مقیم تمام چینی شہریوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شہبازشریف نے امید ظاہر کی کہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کو مزید مضبوط کرے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشحالی لائے گا۔

چینی سفیر نے نیک خواہشات پر وزیراعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پاکستان اور عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025