Business Recorder - World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پرگفتگو کی ہے، بھارتی وزیر اعظم
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ  پیر کو فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ یہ بات سماجی رابطے کے پلیٹ فارم  ایکس پر نریندر مودی  نے ایک پوسٹ میں کہی ہے جبکہ گزشتہ ہفتے ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی بات چیت ہے۔

مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم باہمی فائدہ مند اور قابل اعتماد شراکت داری کے لئے پرعزم ہیں اور انہوں نے اپنے پیارے دوست کو ان کی دوسری مدت صدارت پر مبارکباد بھی دی۔

مودی نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود اور عالمی امن، خوشحالی اور سلامتی کے لئے مل کر کام کریں گے۔

امریکہ بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت 2023-24 میں 118 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی جبکہ بھارت کا تجارتی سرپلس 32 ارب ڈالر رہا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے گزشتہ ہفتے خبر دی تھی کہ بھارتی اور امریکی سفارت کار فروری کے اوائل میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا انتظام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

چین کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میں امریکہ کا اسٹریٹجک پارٹنر بھارت امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے اور اپنے شہریوں کے لیے ہنرمند ورکر ویزا حاصل کرنے کو آسان بنانے کا خواہاں ہے۔