Business Recorder - Pakistan

کرسمس، مریم نواز کا پنجاب بھر میں فول پروف سیکیورٹی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرسمس کے موقع پر تمام ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں اور بہنوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کرسمس کے موقع پر تمام قسم کے انتظامات کی موثر نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ محکموں کو گرجا گھروں کے ارد گرد صفائی برقرار رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ لاہور سمیت تمام بڑے شہروں کے گرجا گھروں میں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں اضافہ کیا جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024