Business Recorder - Sports

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
پانچ ٹیسٹ  میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز برابر کردی۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔

میزبان آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ نے 9 رنز بنائے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو اچھا ثابت نہ ہوا اور بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 180 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

بھارت کی طرف سے نتین کمار ریڈی 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز 57 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اسکاٹ بولینڈ 3 اور مچل اسٹارک نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 337 رنز بنائے تھے اور بھارت پر 157 کی برتری حاصل کر لی تھی۔

دوسری اننگز میں بھی بھارتی کھلاڑی بڑا اسکور نہیں بنا سکے اور پوری ٹیم 175 بنا کر آؤٹ ہو گئی، یوں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا جو میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔

واضح رہے کہ 5 میچوں کی سیریز اب 1-1 سے برابر ہو گئی ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو دھول چٹائی تھی۔