Business Recorder - Pakistan

ایکنک اجلاس، 172 ارب روپے کے 10 منصوبوں کی منظوری
ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق  قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پیر کو 172.7 بلین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں کی منظوری دی۔

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے مزید وضاحت کے لیے ایک منصوبے کو موخرکردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق منظورکئے گئے ان منصوبوں کا تعلق بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ میں رابطے کو بہتر بنانے کے لیے انفرا اسٹرکچر کے شعبے سے ہے۔

منظورشدہ منصوبوں میں سے 6 بلوچستان میں ہیں۔

مزید برآں کراچی کے لیے سالڈ ویسٹ انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون سے 29 ارب 20 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔

ایکنک نے حال ہی میں زراعت، نقل و حمل، توانائی اور صحت کے شعبوں میں 178.1 ارب روپے کے 6 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔