Business Recorder - Business & Finance

اسٹیٹ بینک نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے میسرز ای پروسیسنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ (ای پی ایس پی ایل) کو الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوٹ (ای ایم آئی) کے طور پر کمرشل آپریشن شروع کرنے کا جاری کردیا ہے۔

لائسنس کے تحت ای ایم آئی صارفین، تاجروں اور ایجنٹوں کو ای منی والٹس آفر کرے گی۔

اس لائسنس کے اجرا کے ساتھ، کاروبار کرنے والے ای ایم آئیز کی تعداد پانچ ہوجائے گی، جن میں نیا پے پرائیویٹ لمیٹڈ، فنجا پرائیویٹ لمیٹڈ، سادہ پے پرائیویٹ لمیٹڈ، اختر فوئیو ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ اور ای پروسیسنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ دو ای ایم آئیز یعنی ویمسول پرائیویٹ لمیٹڈ اور ہب پے پرائیویٹ لمیٹڈآزمائشی آپریشنز کے مرحلے میں ہیں۔ دریں اثنا، تین مزید ای ایم آئیز - وائی اے پی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ، سیریسما پرائیویٹ لمیٹڈ اور ٹوکو لیب پرائیویٹ لمیٹڈ کو اصولی منظوری دے دی گئی ہے اور فی الحال وہ آزمائشی آپریشنز شروع کرنے کے لیے تنظیمی اور تکنیکی ڈھانچے کی تیاری کررہے ہیں۔