Business Recorder - Sports

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست
آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھی  شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔

118 رنرز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے مارکوس اسٹونس نے 27 گیندوں پر پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی بدولت ناقابل شکست 61 رنز بنائے جبکہ جوش انگلس نے 27 اور جیک فراسر نے 18 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی، عباس آفریدی اور جہانداد خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں ایرون ہارڈی کی 3 وکٹوں کی بدولت پاکستانی ٹیم 117 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ہوبارٹ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی بلے باز آسٹریلوی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔

پاکستان ٹیم پورے 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور 18.1 اوورز میں 117 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بابراعظم 41 اور حسیب اللہ خان 24 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

آسٹریلیا کی طرف سے ایرون ہارڈی نے 3، ایڈم زمپا اور اسپینسر جانسن نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

میزبان ٹیم نے برسبین میں بارش سے متاثرہ میچ میں 29 رنز اور پھر سڈنی میں 13 رنز سے کامیابی حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری پہلے ہی حاصل کرلی ہے۔

پاکستان نے تیسرے ٹی 20 کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں جن میں کپتان محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے اور ان کی جگہ نائب کپتان سلمان علی آغا قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

صاحبزادہ فرحان نے بابراعظم کے ساتھ اوپننگ کی جب کہ حسیب اللہ خان وکٹ کیپنگ کررہے ہیں۔

نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔

پاکستان کی پلینگ الیون
سلمان علی آغا (کپتان)، صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ (وکٹ کیپر)، بابر اعظم، عثمان خان، محمد عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، جہانداد خان اور صفیان مقیم

آسٹریلین پلینگ الیون
جوش انلگس (کپتان)، جیک فریزر میک گرک، میتھیو شارٹ، گلین میکسویل، ٹم ڈیوڈ، مارکس اسٹوئنس، ایرون ہارڈی، زیویئر بارٹلیٹ، نیتھن ایلس، ایڈم زامپا اور اسپینسر جانسن