Business Recorder - Pakistan

پاکستان کی جنوبی ساحلی پٹی پر لہروں اور خوابوں کا تعاقب کرتے سرفرز
عتيق الرحمان پاکستان کا پہلا پروفیشنل سرفر بننے کیلئے اپنے خوابوں کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہے۔ حالاں کہ اس کے والد مستقبل کے حوالے سے کافی فکر مند ہے کیوں کہ اس کے پاس سرفنگ کیلئے ضروری سامان کی کمی ہے جکہ کراچی کے ساحل  کے قریب لہریں بھی کافی بے ترتیب ہیں۔

21 سالہ نوجوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس وقت پیسوں کی پرواہ نہیں، میں صروف مقابلہ کرنا چاہتا ہوں۔ عتیق نے ماہی گیری کا پیشہ اختیار کرنے کی اپنے والد کی ہدایت بھی نظر انداز کی، ان کے والد چاہتے ہیں کہ وہ مچھلیاں پکڑ کر پیسے کمائیں تاکہ ان کی شادی ہوسکے اور وہ اپنے خاندان کے کفیل بن جائیں۔

”یہ میرا سرفنگ رویہ ہے۔“ یہ  بات پاکستان کے جنوبی ساحلی برادری کا حصہ رہنے والے رحمان نے کہی جو عام طور پر ماہی گیری کے پیشے یا لائف گارڈ کی حیثیت سے ساحل پر ایک روز کیلئے آنے والے کراچی کے نسبتاً آسودہ حال شہریوں کی خدمت کرتے ہیں۔

رحمان کے والد ماہی گیری کے ذریعے 10 افراد پر مشمل گھرانے کا پیٹ پالنے کیلئے ماہانہ 100 ڈالر کماتے ہیں۔ رحمان کے والد محمد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نے انہیں ہزار بار کہا کہ وہ سرفنگ بند کر دیں لیکن وہ اب بھی نہیں سنتے۔

رحمان ایک لائف گارڈ تھا لیکن اس نے اپنی سرفنگ پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے یہ کام چھوڑ دیا  جس کا آغاز اس نے نو سال کی عمر میں کیا۔ اس نے ایک نئی برادری کی بنیاد رکھی جو خود کو ”بلیجی سرفرز“ کہتی ہے۔

یہ گروپ تقریبا 50 افراد تک پہنچ گیا ہے اور ایک ایسے ملک میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جہاں کرکٹ اور ہاکی اہم کھیل ہیں۔

اس گروپ میں آس پاس کے ساحلی دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے سرفنگ کے شوقین افراد شامل ہیں جن میں سے کچھ کی عمر یں صرف 8 برس تک ہیں۔

جس دن تمازت آفتاب شدید ہوتا ہے یعنی دھوپ تیز ہوتی ہے نسبتاً خالی ساحل پر ان کے سرفنگ کا جنون بڑھتا ہے اور یہ دن ان کیلئے لہروں پر سرفنگ کا بہترین موقع بھی ہوتا ہے۔

ان کے گروپ کے ایک رکن، مجاہد بلوچ، جو 24 سالہ ماہی گیر ہیں، نے سرفنگ کا پہلا تجربہ سوشل میڈیا پر دیکھا اور فوراً اس کی طرف مائل ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دیکھ دیکھ کر بتدریج سیکھتے رہے اور ہمیں کسی نے نہیں سکھایا۔

اگرچہ جنوبی سمت میں سری لنکا اور مالدیپ عالمی سرفرز کے پسندیدہ ترین مقامات ہیں لیکن پاکستان کی خشک 1،000 کلومیٹر (620 میل) ساحلی پٹی عام طور پر سرفنگ کے لئے موزوں نہیں ہے، یہاں کی مقامی ہوائیں اکثر ایسی لہریں پیدا کردیتی ہیں جو اکثر چھوٹی اور بے ترتیب ہوتی ہیں یا پھر کبھی کبھار طوفانی لہریں بھی پیدا کردیتی ہیں۔

رحمان نے کہا کہ جب پورے کراچی کو سمندر سے دور رہنے کی ایڈوائزری دی جا رہی تھی اور ایک سمندری طوفان آ رہا تھا تو میں اور لڑکے ساحل پر جانے کے لیے تیار ہو رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ لہریں ہمارے لیے مثالی تھیں۔

کبھی کبھار آنے والا سرفر ان کے ساتھ پیڈل کے لیے شامل ہو جاتا ہے، ساحل کے دیگر کچھ گاؤں میں بھی چھوٹے سرفنگ گروپس ہیں لیکن عالمی ساتھیوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ایک چیلنج ہے۔

انٹرنیشنل سرفنگ ایسوسی ایشن کے 116 رکن ممالک ہیں جن میں یوکرین اور سوئٹزرلینڈ جیسے ممالک شامل ہیں لیکن پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔

اس کے باوجود ’سرفرز آف بلیجی‘ کے ارکان امریکی پروفیشنل سرفر کیلی سلیٹر کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں جن کی ویڈیوز وہ اکثر حیران کن انداز میں دیکھتے ہیں اور ان کی مہارت کی تقلید کرنا چاہتے ہیں۔

لیکن پاکستان میں سرفنگ کے آلات تک رسائی محدود ہے، گروپ کے پاس تقریبا 25 سرف بورڈز ہیں اور ضرورت پڑنے پر ان کی مرمت ہوتی ہے۔

انہیں کبھی کبھار دنیا بھر سے پاکستان لائے جانے والے کباڑ کے بڑے کنٹینرز میں پھینکے گئے بورڈ مل جاتے ہیں۔

وہ ان  بورڈز کو 35 ڈالر سے بھی کم قیمت پر خریدتے ہیں اور گوند یا پھر دیگر کارم آمد اشیا کا استعمال کرتے ہوئے ان کی مرمت کرتے ہیں۔

مجاہد بلوچ نے کہا کہ اگر بورڈ ٹوٹ جاتا ہے تو ہم اس کی مرمت کرتے ہیں کیونکہ ہمارے یہاں سرفنگ بورڈ نہیں ہیں۔ فوم کے ایک ٹکڑے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سمندر میں پایا گیا تھا اور اسے میک شفٹ بورڈ کی شکل دی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں اس طرح کے مزید فوم مل جاتے ہیں تو ہم یہاں اپنے بورڈ بنا سکتے ہیں۔

رحمان نے کہا کہ ہماری کمیونیٹی بڑی اور مضبوط ہوتی جا رہی ہے، اس لیے دکاندار جانتے ہیں کہ ہم آئیں گے اور ایسی چیزیں ہمارے لیے محفوظ رکھیں گے۔