Business Recorder - Pakistan

پاکستان اور ویتنام کا تعلقات مضبوط کرنے کا عزم
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور ویتنام نے دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف اور ویتنام کے ان کے ہم منصب فام منہ چن کے درمیان ریاض میں آٹھویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا۔

انہوں نے ان مواقع کی مزید تلاش کے لئے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور کاروباری وفود کے دوروں کی تجویز پیش کی۔

انہوں نے خطے میں ویتنام کے کردار کو سراہتے ہوئے پاکستان کی جانب سے آسیان کا مکمل مذاکراتی شراکت دار بننے کی کوششوں پر ویتنام سے حمایت بھی طلب کی۔

شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی۔