Business Recorder - Sports

گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی، گلیپسی ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔بورڈ نے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے جیسن گلیپسی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

پی  سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی آئندہ  ہفتے شروع ہونے والے آسٹریلیا کے دورے میں کرسٹن کی جگہ لیں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ گیری کرسٹن کے استعفی کے بعد جیسن گلیسپی آئندہ  ماہ آسٹریلیا کے وائٹ بال دورے پر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کوچ ہوں گے۔

پی سی بی نے  کرسٹن کو رواں سال اپریل میں  ون ڈے اور ٹی 20  ٹیموں کا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے جب اتوار کو بابراعظم کی جگہ وکٹ کیپر محمد رضوان کو وائٹ بال کا نیا کپتان مقرر کیا تو کرسٹن موجود نہیں تھے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 4 سے 18 نومبر تک تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔