Business Recorder - Pakistan

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے لٹر مہنگا
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر تک کا اضافہ کیا ہے جس کا اطلاق آج (16 اکتوبر) سے ہوگا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

تاہم حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور پٹرول کی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لٹر برقرار رکھی  ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت 246 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 251 روپے 29 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے جس سے 5 روپے فی لٹر کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے فرق کی بنیاد پر کیا ہے۔ 16 اکتوبر 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دنوں کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جارہی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024