Business Recorder - Sports

دوسرا ٹیسٹ، بابر اعظم کی جگہ کامران غلام پلیئنگ الیون میں شامل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔

29 سالہ کامران غلام کل ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 59 فرسٹ کلاس میچوں میں 49.17 کی اوسط سے 4377 رنز بنائے ہیں جس میں 16 سنچریاں اور 20 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم میں تین اسپیشلسٹ اسپنرز زاہد محمود، ساجد خان اور نعمان علی شامل ہیں۔ ان میں صرف ایک  فاسٹ بولر عامر جمال کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے نظر ثانی شدہ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

بیٹنگ آرڈر میں پاکستان پلیئنگ الیون:

شان مسعود (کپتان)، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام، سعود شکیل(نائب کپتان)، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود۔

واضح رہے کہ انگلینڈ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 سے آگے ہے جبکہ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔