Business Recorder - Pakistan

ایف بی آر نے نظرثانی شدہ وصولی کے ہدف 9.2 ٹریلین روپے کو عبور کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 24-2023 کے لیے 9.2 ٹریلین روپے کے نظرثانی شدہ محصولات کی وصولی کے ہدف کو عبور کر لیا ہے۔

ایف بی آر نے 24-2023 کے نظرثانی شدہ 9,252 بلین روپے کے ہدف کے مقابلے میں جولائی تا جون 29، (2023-24) تک عارضی طور پر 9,285 بلین روپے اکٹھے کیے ہیں، جو کہ ختم ہونے والے مالی سال کے لیے مقرر کردہ ہدف کو پورا کر رہے ہیں۔

اصل ہدف 24-2023 کے لیے 9.4 ٹریلین روپے مقرر کیا گیا تھا جسے بعد میں کم کر کے 9.2 ٹریلین روپے کر دیا گیا۔  24-2023 کے پورے مالی سال کے لیے ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا گیا ہے۔

رواں مالی سال کے اختتام تک ایف بی آر کے محصولات کی وصولی کے اعداد و شمار 9.3 ٹریلین روپے سے تجاوز کر جائیں گے۔