Business Recorder - Pakistan

منفی پروپیگنڈے کے باوجود ملکی ترقی کیلئے کام کریں گے، آرمی چیف کا عزم
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ سوشل میڈیا ٹرولنگ اور منفی پروپیگنڈہ قوم کی توجہ ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے کام کرنے سے نہیں ہٹاسکتے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعے کو گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہم سب ایک متحدہ ٹیم پاکستان ہیں، انشاء اللہ عوام کے تعاون اور حمایت سے پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور رکاوٹ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہو جائیں گی۔

آرمی چیف نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ڈالنے والی تمام دشمن قوتوں کو ناکام بنادیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں، پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آئیے ہم سب مل کر منفی قوتوں کو مسترد کریں اور پاکستان کی ترقی اور استحکام کے سفر پر توجہ دیں۔