Business Recorder - Pakistan

خیبرپختونخوا : سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا (کے پی) میں سیکورٹی فورسز نے پیر کو دو مختلف کارروائیوں میں11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی اطلاعات کے جواب میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید فائرنگ کےتبادلہ میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔

شمالی وزیرستان میں ایک اور مقابلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم رہے۔

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ علاقہ مکینوں نے سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں کوسراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔