Business Recorder - Business & Finance

پانی کی موٹروں پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے چین، یورپ اور دیگر  ممالک سے  پانی کی موٹر پرآ درمدی ڈیوٹی  میں رد و بدل کردیا۔

یہ ردوبدل بورنگ یا کنویں میں پھینک کر استعمال ہونے والی موٹروں جنہیں سبمرسبل کہا جاتا کے لیے کیا گیا ہے۔

اسٹین لیس اسٹیل اور کاسٹ آئرن سے بنی موٹروں پر نئی کسٹم ڈیوٹی کی رقم یا کسٹم ویلیو کا تخمینہ رولنگ نمبر 1869 میں جاری کیا گیا ہے۔

پچھلی بار کسٹم ویلیو کا تقرر6 سال قبل کیا گیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بعض درآمد کندگان انڈر انوائسنگ کے ذریعے ڈیوٹی چوری کر رہے تھے جبکہ کچھ غلط لیبلنگ کے ذریعے ناجائز فائدہ اٹھا رہے تھے۔

سبمرسبل موٹروں پر کسٹم ویلیوز کی تبدیلی کے نتیجے میں بعض موٹروں کے ریٹ بڑھ سکتے ہیں۔

نئی کسٹم ویلیوز کا تعین موٹروں کی طاقت یعنی کلو واٹ اور وزن کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔