Business Recorder - Business & Finance

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،اسٹیل اورسیمنٹ سیکٹر متحرک
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کوکاروبار کا آغازمثبت زون میں ہوا۔کے ایس ای 100انڈیکس میں تقریباً 800 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

مہنگائی کی قدر میں معمولی کمی نے ایک بار پھر امیدوں کو جگادیا ہے کہ مرکزی بینک اپنا مانیٹری ایزنگ سائیکل شروع کر دے گا، اس کے ساتھ سرکاری ملکیت والے انٹرپرائزز (SOEs) کی نجکاری کے حکومتی منصوبے پر پیش رفت نے کے ایس ای 100انڈیکس کو حالیہ سیشنز میں ریکارڈ بلندی پرپہنچا دیا۔

دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے ایس ای 100انڈیکس 777.86 پوائنٹس یا 1.16 فیصد اضافے کے ساتھ 67,664.12 کی سطح پرجاپہنچا۔

سیمنٹ اور اسٹیل سیکٹرمیں بھرپور خریداری دیکھی گئی ۔منگل کو یہ اطلاع ملی تھی کہ مارچ میں سیمنٹ کی ترسیل زیادہ رہی اور برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثناایک اہم پیش رفت میں نجکاری کمیشن نے منگل کو پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کیلئے عالمی فرموں سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کر لی ہیں۔دلچسپی رکھنے والی جماعتیں جو کمپنیاں، فرمیں، باڈی کارپوریٹ یا دیگر قانونی ادارے 03 مئی 2024 تک EOI جمع کرا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ منگل کوکے ایس ای 100انڈیکس 89.94 پوائنٹس یا 0.13 فیصد اضافے کے ساتھ 66,886.26 پر بندہوا تھا۔