Business Recorder - Markets - Bullion Rate

فی تولہ سونے 1600 روپے مہنگا
بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخ بڑھنے کے بعد جمعے کو  پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک دن میں 1600 روپے اضافے کے بعد 242,900 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق 10 گرام سونا 1372 روپے اضافے کے بعد 208,248 روپے میں فروخت ہوا۔

جمعرات کو پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 241,300 روپے پر برقرار رہی۔

جمعہ کو سونے کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ ہوا۔ اے پی جی جے ایس اےٍ  کے مطابق دن کے دوران 28 ڈالر اضافے کے بعد یہ شرح 2,363 ڈالر فی اونس ( 20 ڈالر کے پریمیم کے ساتھ) مقرر کی گئی۔

دریں اثناء چاندی کی قیمت 2750 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

اپریل میں مقامی مارکیٹ میں سونا 252,200 روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میںآرہا ہے،آج بھی ایک تولہ سونا1800روپے اور دس گرام 1543روپے مہنگا ہوگیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 17ڈالر کے اضافے سے 2290 ڈالرفی اونس کاہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا1800روپے کے اضافے سے238,900 روپے کاہوگیا

اسی طرح دس گرام سونا 1543روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے کا ہوگیا.